8 فروری، 2024، 5:03 PM

عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر ایرانی سفیر کی پاکستانی قوم کو مبارکباد

عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر ایرانی سفیر کی پاکستانی قوم کو مبارکباد

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے عام انتخابات کے انعقاد پر پاکستانی قوم اور حکومت کو مبارکباد پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رضا امیری مقدم  نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انتخابی عمل کے اختتام پر، میں پاکستانی قوم اورحکومت پاکستان کوملک گیر انتخابات کے کامیاب اور محفوظ انعقاد کے حصول پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا  ہوں۔

اپنی ٹویٹ میں ایرانی سفیر نے مزید کہا کہ  یہ پڑوسی، دوست اور برادر ملک کی تاریخ میں ایک اور کارنامہ ہے۔

News ID 1921758

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha